اجمل شاہ نے ایم فل ڈگری مکمل کرلی

September 21, 2019

پشاور (خصوصی نامہ نگار) زوالوجی ڈیپارٹمنٹ کوہاٹ یونیورسٹی کے سکالر اجمل شاہ گروکی نے ڈاکٹر فرمان اللہ کے زیر نگرانی یم فل ڈگری مکمل کرلی ۔ ان کا مقالے کا موضوع ضلع ٹانک میں پائی جانے والی بیماری موروثی البینزم کے مریضوں کا جینیاتی تجزیہ تھا۔