افریقی بچے کی فٹبال کے ساتھ کرتب بازی

September 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

افریقی بچے کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

افریقا میں ایک بچے نے فٹ بال سے کرتب بازی کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کر دیا۔

نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے Chinonso Echo نامی11سالہ بچے نے فٹبال کو پیروں اور سر پر اُچھالتے ہوئے ایسے شاندار کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والے تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے جبکہ لٹل فری اسٹائل فٹبالر ایک ماہر کھلاڑی بننے کا خواہاں ہے۔

اس بچے کے شاندار کرتب دیکھ کر جہاں لوگ تعریف کر رہے ہیں، وہیں اس کی ویڈیو کو شیئر بھی کر رہے ہیں۔