جمناسٹک کا ماہر امریکی نوجوان

September 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

جمناسٹک کا ماہر امریکی نوجوان

آپ نے جمناسٹک کے کئی ماہر کھلاڑیوں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا تاہم ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو جمناسٹک کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے جمناسٹک صلاحیتوں کے ذریعے نہ صرف جسمانی لچک کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا بلکہ کئی قلابازیاں کھاکر دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا۔

نوجوان امریکی جمناسٹ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اس کی مہارت کی داد دے رہے ہیں۔