روبوٹک مشین سےچیزیں تہس نہس کرنے کا تجربہ

October 02, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

روبوٹک مشین سےچیزیں تہس نہس کرنے کا تجربہ

یوں تو آپ نے سائنس فکشن فلموں میں دیوقامت روبوٹک مشینوں کو ایکشن میں دیکھا ہوگا لیکن جناب روس میں تو روبوٹک مشین حقیقتاً ایکشن میں آگئی ہے۔

روس میں دیوقامت روبوٹک مشین کے ذریعے بھاری بھرکم چیزوں کو توڑنے کا منفرد اور انوکھا تجربہ کیا گیا۔

روبوٹک مشین کی صلاحیتوں اور مضبوطی کو جانچنے کیلئے کئے گئے اس تجربے میں روبوٹ کو گاڑیوں کو اُٹھا کر پٹختے، لکڑی کی چیزوں کو توڑتے ہوئے دکھایا گیا۔