مختصر پُر اثر: قابلِ رشک مال و دولت…!

October 04, 2019

حضرت ابو الدرداءؓ سے روایت ہےکہ رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:’’جو مال تھوڑا ہو اور ضروریات کے لیے کافی ہو جائے، وہ اس مال سے بہتر ہے جو زیادہ ہو، لیکن انسان کو غافل بنادے‘‘۔(مسند احمد)