Advertisement

بیوہ،معذ ور،شادی شدہ خواتین ٹیچرز کے تبادلوں پر پابندی ختم

October 10, 2019
 

راوالپنڈی (خصوصی نمائندہ)پنجاب بھر میں بیوہ،معذ ور،شادی شدہ خواتین سکول ٹیچرز کے تبادلوں پر پابندی ختم کر دی گئی ۔ مرد،خواتین ٹیچرز کا باہمی تبادلہ بھی ہوسکے گا۔ اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا۔


مکمل خبر پڑھیں