ہاکی کیمپ کا آج دوبارہ آغاز

October 14, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اولمپکس گیمز ہاکی رسائی رائونڈ کے لئے قومی ہاکی ٹیم میں منتخب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ دوروز کے آرام کے بعد پیر سے دوبارہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا جس کے دوران پریکٹس میچز بھی ہوں گے۔