مولانا فضل الرحمن اپنی سیا ست نہیں ملکیمعیشت کو بچانے آ رہے ہیں ،جے یو آئی

October 14, 2019

لاہور(نمائندہ خصو صی)جے یو آئی کے راہنماوں حافظ حسین احمد ،مولانا محمد امجد خان ،محمد اسلم غوری ،سید فضل آغا نے کہاکہ پرامن پروگرام جے یوآئی کا آئینی اور قانونی حق ہے،حافظ حسین احمد اور دیگر نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن اپنی ڈوبتی سیا ست بچانے نہیں بلکہ ملکی معیشت کو مزید ڈوبنے سے بچانے آ رہے ہیں۔