ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی16اکتوبر کو پارٹی کارکنوں کولیکچر دینگے

October 15, 2019

کوئٹہ(آئی این پی) بی این پی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری جنرل سینیٹر جہانزیب جمالدینی 16اکتوبر کو دوپہر اڑھائی بجے پارٹی کے عہدیداروں اورکارکنوں کولیکچر دیں گے۔