معروف خطاط حفیظ نورخان وفات پا گئے

October 17, 2019

لندن (جنگ نیوز) معروف خطاط حفیظ نورخان انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو 12بجے دن ولزڈن گرین کی جامع مسجد میںادا کی جائے گی اور تدفین کارپنڈرز قبرستان بشی میںہوگی۔