گرانفروشی پر دکانداروں کوجرمانے

October 17, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک کی ہدایت پر گرانفروشی پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس نے مختلف علاقوں میں کریانہ سٹوروں ، سبزی اور پھل فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے95ہزار 600روپے جرمانہ کیااور ہر دکاندار کو مقررکردہ ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت کی۔