جوڈو ایونٹ کےلئے کمیٹی تشکیل

October 18, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل نے 33 ویں قومی گیمز کے جوڈو ایونٹ کے لئے سندھ کے سید وسیم الدین ہاشمی کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔کمیٹی کے اراکین میں ذوالفقار علی بٹ، احتشام الحق،مقصود احمد،بشیر احمد،نعیم جان اور مسعود احمد شامل ہیں۔