متروکہ وقف املاک بورڈ میں تقررو تبادلے

October 18, 2019

لاہور( وقائع نگار خصوصی )متروکہ وقف املاک بورڈ میں سیدہ سمیرا رضوی کو اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر قصور ،یاسر اصغر مونگا کو اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر سیالکوٹ اور ایڈمنسٹریٹر عامر رحیم شیخ کو ایڈمنسٹریشن برانچ لاہورتعینات کر دیا ۔