رائل کالج آف فزیشنزاینڈ سرجنز کے ڈاکٹروں کاکنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کادورہ

October 19, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر )رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز گلاسگو کے ریجنل ایڈوائزر برائے پوڈیاٹرک میڈیسن (پاؤں کی بیماریوں کے جدید طریقہ علاج کے ماہر) ڈاکٹر مارٹن نے دیگر ماہرین ڈاکٹر عائشہ وجاہت اور مسٹر فرینک شرکے کے ہمراہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا۔