پاکستان آنیوالا سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

November 06, 2019

لاہور(جنگ نیوز)سکھوں کے مذہبی راہنما گورونانک دیو جی کے 550ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے آنے والا بھارتی یاتری جسوند رسنگھ پاکستان پہنچتے ہی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔اس کی لاش بدھ واہگہ کے راستے واپس بھیجنے کی تیاریاںشروع ہوگئی۔