Advertisement

خواجہ سلمان جیل سے ہسپتال منتقل

November 08, 2019
 

لاہور(خصوصی نمائندہ) ن لیگ کے رہنما خواجہ سلمان رفیق کو گزشتہ روز کمر میں شدید درد کی وجہ سے جنرل ہسپتال لایا گیا جہاں پر ان کی ایم آر آئی کی گئی۔خواجہ سلمان رفیق کی ایم آر آئی رپورٹ آج بروز جمعہ جاری کی جائے گی۔ہسپتال انتظامیہ نے ایم آر آئی کر کے خواجہ سلمان کو واپس کیمپ جیل لاہور بھیج دیا۔


مکمل خبر پڑھیں