Advertisement

شاہ عرفان غرشین کی سیکرٹری اطلاعات تعیناتی خوش آئند ہے‘ اخبارفروشان

November 08, 2019
 

کوئٹہ(پ ر) اخبا ر فرو شان یو نین کے صدر حا جی غا زی محمد شہی نےشاہ عرفان غرشین کی بطور سیکرٹری اطلاعات تعیناتی کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ موصوف نے ہمیشہ اخبارفروشوں کے مسائل کے حل کیلئے اپنامثبت کرداراداکیا اور ہمیشہ ہمارے ساتھ اخلاق کے ساتھ شائستہ رویہ اختیار کیا ان خیالات کااظہارانہوںنے اخبارفروشوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر جنر ل سیکر ٹری سر فراز سیا پاد نے شہزادہ فروحت کی ڈی جی پی آر تعیناتی خوش آئند ہے موصوف نے ہمیشہ مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے سینئر نا ئب صدر اللہ گل محمد حسنی نے کہا کہ اخبار فر وشوں کی فلا ح و بہبود کیلئے سیکرٹری اطلاعات شاہ عرفان غرشین اور ڈی جی پی آر نے ہرسطح پر ساتھ دیا۔


مکمل خبر پڑھیں