کرتارپور راہداری: وزیراعظم کا مکمل خطاب دیکھیے

November 09, 2019

پاکستان نے ایک اور تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے سکھ مت کے بانی بابا گرو نانک کے 550ویں جنم دن پر سکھ یاتریوں کے لیے آج سے کرتار پور راہداری کھول دی ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے تختی کی نقاب کشائی کرتے ہوئے کرتار پور راہداری کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم کے خطاب کی مکمل ویڈیو دیکھیے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

کرتار پور راہداری: وزیراعظم کی مکمل تقریر دیکھیے