قومی ائرلائن کی دبئی جانے والی پرواز تاخیر کاشکار

November 10, 2019

لاہور(نیوز رپورٹر )لاہور سے دبئی جانے والی قومی ائر لائن کی پرواز پی کے 203 میں ٹیکنیکل خرابی کے باعث پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی۔ طیارے کے ٹائر میں خرابی کے باعث طیارے کو ٹیک آف کے لیے روک دیا گیا