انصاف آفٹر نون پروگرام کے 152 سکولوں کیلئے فنڈز جاری

November 12, 2019

لاہور(خبر نگار)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے 6 ماہ بعدانصاف آفٹر نون پروگرام کے 152 سکولوں کیلئے48 ملین کے فنڈز جاری کردیے گئے ۔