پروفیسر سردار الفریدظفر مستقل پرنسپل تعینات

November 12, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر )پنجاب حکومت نے گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفریدظفر کومستقل پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ،امیر الدین میڈیکل کالج اور لاہور جنرل ہسپتال تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔