دوست کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا

November 12, 2019

چوہنگ (نامہ نگار ) سندر کے علاقہ مراکہ میں لین دین کے تنازعے پر دوست تنویر جٹ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان شہزاد دم توڑ گیا ۔