اوپن مارکیٹ کرنسی ریٹ

November 12, 2019

لاہور(اکنامک رپورٹر) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر155.60روپے، برطانوی پائونڈ 200.50روپے، سعودی ریال41.45روپے ،یورو173روپے اور چینی یو آن 22.35 روپےمیں فروخت ہوا۔ ایسا نہ کرنےپرملازمین کو غیر حاضرتصور کیا جائیگااور انکے خلاف تادیبی کارروائی کی جائیگی۔