گرونانک کی سالگرہ کا یادگاری سکہ جاری

November 13, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بابا گرونانک کی سالگرہ کا یادگاری سکہ جاری کردیا، بابا گرونانک کے جنم دن کی مناسبت سے 550روپے کا سکہ جاری کیا گیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


550روپے مالیت والے اس یادگاری سکے کے کے ایک رخ پر چاند ستارا جبکہ ایک رخ پر ننکانہ صاحب کی عمارت کی تصویر ہے ۔گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقراور سکھ رہنما سرداررمیش نے سکے کا افتتاح کیا ۔