ضیا الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ نے نتائج کا اعلان کردیا

November 13, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضیاالدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ نےانٹر سال اول 2019 کے آرٹس، کامرس، ریگولر و پرائیویٹ اور جنرل سائنس کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔