تین فٹبال آفیشلز پر تاحیات پابندی

November 14, 2019

لوزان (جنگ نیوز) فیفا نے کرپشن کے الزام میں تین جنوبی امریکی فٹبال آفیشلز پر تاحیات پابندی لگادی ہے۔ ان میں دو کا تعلق ارجنٹائن اور ایک اور پیرو سے ہے۔