نت نئے ماڈلز کی چمچماتی گاڑیاں

November 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

دبئی میں سالانہ انٹرنیشنل موٹر شوکا شاندار انعقاد

دبئی میں سالانہ انٹرنیشنل موٹر شوکا شاندار انعقاد کیا گیا۔

رواں سال دبئی موٹر شو میں دنیا بھر سے درجنوں گاڑی ساز کمپنیوں اور آٹو ڈیلرز نے شرکت کی اور اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈل بھی نمائش کے لیے پیش کیے۔

اس انٹرنیشنل موٹر شو کے دوران عام گاڑیوں کے علاوہ چمچماتی لگژری گاڑیاں،الیکٹرک اور اسپورٹس کاریں بھی پیش کی گئیں جو شرکاء کی توجہ کا مرکز بنی ر ہیں۔

پانچ روزہ یہ ایونٹ 16نومبر تک جاری رہے گا۔