تھائی لینڈ میں ہاتھی کی لفٹ لینے کی کوشش

November 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

تھائی لینڈ میں ہاتھی کی لفٹ لینے کی کوشش

مفت سفر کا شوق کسے نہیں ہوتا لیکن اب جانوروں نے بھی اس پر عمل کر نا شروع کردیا ہے۔

شمالی تھائی لینڈ میں واقع نیشنل پارک میں ایک ہاتھی نے سامنے سے آتی کار کو روک کر اس پر بیٹھنے کی کوشش کی۔ تاہم کار ڈرائیور نے اپنی کار کا کباڑہ نکلتے دیکھ کر کار تیزی سے بھگا نے میں ہی آفیت جانی۔

ڈرائیور کی اس حرکت سے بے چارے ہاتھی کی مفت سفر کی خواہش ادھوری رہ گئی اور وہ پھر درخت کے پتے کھانے میں مشغول ہوگیا۔