لندن(این این آئی)لندن سے شائع ہونے والے کثیر الاشاعت برطانوی انگریزی روزنامہ فنانشل ٹائمز کی 131سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ لبنانی نژاد خاتون رولا خلّاف کو اخبار کا ایڈیٹر مقرر کیا گیا ہے۔