ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کوئٹہ کااجلاس آج ہوگا

November 15, 2019

کوئٹہ (خ ن)ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین برائس کنٹرول کمیٹی ڈپٹی کمشنر کوئٹہ آج جمعہ کو سہ پہر تین بجے ہوگا۔