برلن زومیں قطبی ریچھ کی 10ویں سالگرہ

November 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

برلن زومیں قطبی ریچھ کی 10ویں سالگرہ

جرمنی کے برلن (زو) چڑیا گھر میں موجود قطبی ریچھ کی دس ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔

برلن کے Tierpark چڑیا گھر میں موجود Tonja نامی قطی ریچھ کی سالگرہ کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے نہ صرف چڑیا گھر کو سجایا گیا بلکہ برفانی ریچھ کیلئے خصوصی کیک بھی تیار کیا گیا۔

قطبی ریچھ نے اپنی ساگرہ کے موقع پر مفت کی دعوت جہاں بھرپور طریقے سے اُڑائی وہیں چڑیا گھر کی سیر کیلئے افراد نے بھی اس موقع کو خوب انجوائے کیا۔