فائرنگ سے ایک شخص زخمی

November 16, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیربکرا پیڑی کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 28سالہ شیراز ولد مختار احمد زخمی ہو گیا ،جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔