طالبات نے اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

November 16, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بوستان کی طالبات نے جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی، اسمبلی آمدپر ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل نے طالبات کو خوش آمدید کہا۔