ٹریفک آگاہی لیکچر

November 16, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر ہما نصیب کی زیر نگرانی ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے تعلیمی اداروں اور مساجد میں ٹریفک آگاہی لیکچر دیئے جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ایجوکیشن یونٹ نے مسجد علی المرتضی میں دھند اور سموگ کے نقصانات اور اس سے بچاو کے طریقہ کار بارے ٹریفک آگاہی لیکچر دیا۔