5ہزار افراد کاایک ساتھ روایتی رقص

November 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

5ہزار افراد کاایک ساتھ روایتی رقص

ویتنا میں روایتی میلے کے موقع پر پانچ ہزار افراد نے ایک ساتھ روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کیا۔

5ہزار افرادنے روایتی لباس زیب تن کئے ایک ساتھ روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کرکے نیا گنیز ریکارڈ قائم کردیا جسے جلد باقاعدہ طور پر گنیز بک میں درج کیا جائیگا۔

اس ایونٹ کو دیکھنے کیلئے بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور رقص کی شاندار پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا۔