دشمن……

November 17, 2019

نہ ڈالیں شک کی نظریں دوسروں پر

کسی کی شکل اے بھائی! نہ دیکھیں

ہمیں پہچاننا ہے دشمن اپنا

تو بہتر ہے کہ ہم آئینہ دیکھیں