جامعہ کراچی،صہیب الزمان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

November 17, 2019

کراچی ( پ ر)جامعہ کراچی کی جانب سے صہیب الزمان ولد احصیام الزمان کو شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کردی گئی ہے،صہیب الزمان نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن ذکی کے زیر نگرانی مکمل کیا۔