حکومت مہنگائی روکنے میں ناکام ،ضیاء

November 17, 2019

کراچی( پ ر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سیدضیاء عباس نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کو روکنے میں ناکام ہوچکی ہےجبکہ اس کے وزراء اس حوالے سے غلط بیانی سے کام لے کر عوام کے زخموںپر نمک چھڑک رہے ہیں۔