باسکٹ بال ایونٹ فائنل مرحلے میں

November 18, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمود مولوی کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں بحریہ کلب نے کارساز کلب کو فالکن کلب نے پیٹریشن اسٹار کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائیں ۔