انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل اول کے نتائج کا اعلان آج

November 18, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان پیر 18نومبر کو ساڑھے گیارہ بجے کیا جائے گا۔