اسپین، شدید برف باری سے نظام زندگی درہم برہم

November 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین اور اسپین میں شدید برف باری،نظام زندگی درہم برہم

چین اور اسپین میں شدید برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔

برف باری کے باعث سڑکوں پر گاڑیاں پھنسے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

برف کے تودے گرنے کے خدشے پر اہم سیاحتی مقامات بند کردیئے گئے ہیں جبکہ کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہے۔

طوفان اور شدید برف باری کے بعد اسپین کی ویدر ایجنسی نے ملک کے شمالی حصے میں الرٹ جاری کردیا ہے۔