اداکارہ ثناء کمرشل شوٹ کیلئے لاہور پہنچ گئیں

November 19, 2019

لاہور( ایجنسیاں)لولی وڈ اسٹار ثناء تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء ایک کمرشل شوٹ کیلئے کراچی سے لاہور پہنچی ہیں ۔اداکارہ کمرشل شوٹ کے علاوہ شوبز سے وابستہ اپنے دوستوں سے ملاقاتیں بھی کریں گی ۔