پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کااجلاس ،معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار

November 20, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کا اجلاس مرکزی سینئر نائب صدر سلطان محمود خان کی صدارت میں ہوا، مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل محمداشرف قریشی مہمان خصوصی تھےاجلاس میں تنظیمی امورکاجائزہ لیا گیاملک کی قومی سیاسی معاشی صورتحال پرگہری تشویش کا اظہارکیا گیا، محمد اشرف قریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے اتحادی ہونے کے باوجود کسی بھی امور پر مشاورت نہیں کی جاتی ۔