سسٹم کی اپ گریڈیشن2236ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز نصب

November 20, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو نے ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن، نئے کنکشنوں کی فراہمی کے لئے مالی سال 2019-20ء کے دوران مختلف استعدادکار کے2236ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز نصب کئے ہیں ان ٹرانسفارمرز کی تنصیب کے بعد میپکو سسٹم میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز کی کل تعداد ایک لاکھ 72ہزار 685ہوگئی ہے۔