انگلینڈکے4 وکٹ پر241رنز

November 22, 2019

ماؤنٹ مانگنوئی (ایجنسیاں) انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں محتاط آغاز کے ساتھ 4 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنالئے۔جو ڈینلی نے 74 رنز کی اننگز کھیلی۔ دن کے اختتام پر اسٹوکس 67 اور اولی پاپ 18پر ناٹ آئوٹ تھے۔