شہزاد اکبر داخلہ کے بھی معاون خصوصی برائے وزیر اعظم مقرر

December 03, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

شہزاد اکبر داخلہ کے بھی معاون خصوصی برائے وزیر اعظم مقرر

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی بر ائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کی تعیناتی کا دو بارہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق مرزا شہزاد اکبر کو وزیر اعظم کو احتساب کے علاوہ داخلہ کیلئے بھی معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔