میسی کا چھٹی مرتبہ بیلون ڈی آر ایوارڈ

December 04, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

میسی کا چھٹی مرتبہ بیلون ڈی آر ایوارڈ

پیرس (جنگ نیوز) ارجنٹائن کے لیونل میسی نے ڈچ کھلاڑی ورجل وان ڈائیک کو شکست دے کر فٹ بال کا سب سے ایوارڈ ’بیلون ڈی آر‘ اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ چھ مرتبہ یہ اعزاز جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔