ملتان (سٹاف رپورٹر)ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن ملتان ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل صدر محمد سلیم چشتی کی صدارت میں ہوا ،جس میں چوہدری محمد اجمل ڈویژنل سیکرٹری مرزاریاض غالب ، محمد خالد عبداللہ خان، مشتاق احمد ، محمد اسلم ، محمد حامد ، شیخ رفیق، محمد طفیل خان ، رانا تسلیم ودیگر نے شرکت کی ، اجلاس میں ناروے سے تمام سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔