ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس اور جے ٹی ٹی نے تھانہ مخدوم رشید کے علاقوں چک 12ایم آر اوراور 13ایم آر میں سرچ آپریشن کیا اس دوران 5 غیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا س،55 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی اور 6مشکوک افراد کی چھان بین کی گئی۔