الیکٹرانکس کی دکان میں آگ لگ گئی

December 06, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر)حسین آگاہی بازار میں الیکٹرانکس کی دکان میں آگ لگ گئی،ریسکیو کے مطابق دکان میں الیکٹرانکس کا پرانا سا مان موجود تھا زیادہ نقصان نہ ہوا، بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا گیا۔